امام اہــل سنـــت بخاری اور امام مسلم کے راوی جــریر بن عبدالحمید بن قرط الضبی معاویہ بن ابوسفیان کو سرعام گالیاں دیتے تھے
قارئین کرام: پھلے دیکھیں اِس جریر بن عبدالحمید بن قرط الضبی کا مقام رجال اہل ســـنت میں کیا ہے قارئین کرام. اِس *جــریر بن عبدالحمید* کو امام العجلی نے ثقہ کہا ہے امام ابن سعد نے ثقہ کہا ہے امام نسائی نے ثقہ کہا ہے امام ابوالقاسم نے کہا اس کے *ثقہ ہونے پر علماء […]