قارئین کرام: پھلے دیکھیں اِس جریر بن عبدالحمید بن قرط الضبی کا مقام رجال اہل ســـنت میں کیا ہے
قارئین کرام.
اِس *جــریر بن عبدالحمید* کو






قارئین کرام: اس قدر بڑا عالم حافظ قاضی صحیحین کا راوی *جَرِیْرُ بنُ عَبْدِ الحَمِیْدِ بنِ یَزِیْدَ الضَّبِّیُّ* جس کے بارے امام عسقلانی نے اپنی کتاب تھذیب التھذیب میں لکھا ہے
وقال قتیبة ثنا جریر الحافظ المقدم لکنی *سمعته یشتم معاویةعلانیة.*
ترجمه :قتیبہ نے کہا ہے *امام جریر بن حمید وہ اعلانیه معاویہ بن سفیان پر لعنت کرتا تھا*
تهذیب التهذیب،ج1،ص550 ط وزارة الاوقاف – السعودیة
قارئین کرام: جب اتنا بڑا عالم حافظ امام محدث معاویہ بن سفیان پر لـ.ع.ن.ت کرتا تھا تو ہم پر پابندی کیوں؟ ؟؟؟جب وہ آپ کا عالم امام معاویہ بن سفیان کو گالیاں دے کر آپ کا امام .قاضی اور مسلمان رہ سکتا ہے تو ہم کافر کیسے؟؟؟
*طــالب دعا: ســیف نجـــفی*


