کیا کتاب کے اعتبار کے لئے اسکے قلمی نسخہ کی متصل اور صحیح سند مولف تک ہونا ضروری ہے ؟
اہل سنت کے امام ابو الحسن الدارقطنی (المتوفی ۳۸۵ھ) علل الحدیث کے بڑے امام رہے ہیں۔ انکی اس فن پر ایک مفصل کتاب تھی (یہ دس جلدوں میں موسسۂ الریان ریاض سعودیہ کی طرف سے طبع ہوئی ہے)۔ لیکن افسوس کے ساتھ اس کتاب کا جو قلمی نسخہ ہمارے پاس آیا ہے اسکی کوئی سند […]
کیا کتاب کے اعتبار کے لئے اسکے قلمی نسخہ کی متصل اور صحیح سند مولف تک ہونا ضروری ہے ؟ Read More »