احترام رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور جناب عمر
ابوعسیب مولیٰ رسول اللہؐ سے روایت ھے کہ ایک رات رسول اللہؐ گھر سے نکل کر باھر تشریف لائے اور میں بھی باھر نکل آیا آپؐ ابوبکرکے باس سے گذرے انہیں آواز دی اور وہ بھی باھر نکل آئے پھر ایک انصار کے باغ میں داخل ھو گئے اور باغ کے مالک سے گدری کجھور […]
احترام رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور جناب عمر Read More »