اب کوئی یہ نہ کہے ابو طفیل رض کو یقین نہیں آیا کہ علی ع میرے دوست ہیں
سیدنا ابوالطفیلؓ کا پہلی مرتبہ حدیثِ موالاۃ/غدیر سننا حضرت ابوطفیلؓ سے روایت ہے کہ حضرت علیؓ نے لوگوں کو ایک کھلی جگہ (رحبہ) میں جمع کیا، پھر اُن سے فرمایا : میں ہر مسلمان کو الله کی قسم دے کر پوچھتا ہوں کہ جس نے رسول اللّٰه صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو غدیر خم […]
اب کوئی یہ نہ کہے ابو طفیل رض کو یقین نہیں آیا کہ علی ع میرے دوست ہیں Read More »