لوگوں کو اپنے لئے امام منتخب کرنے کا اختیار کیوں نہیں
سعد بن عبداللہ قمی نے حضرت امام محمد مہدی ؑ سے کچھ سوالات کئے جن میں سے ایک سؤال یہ تھا لوگوں کو خود اپنے لئے امام منتخب کرنے کا اختیار کیوں نہیں دیا گیا؟ سعد بن عبدالله قمی کہتے ہیں: میں نے عرض کیا کہ لوگوں کو خود اپنے لئے امام منتخب کرنے کا […]
لوگوں کو اپنے لئے امام منتخب کرنے کا اختیار کیوں نہیں Read More »