ناصبیت کیا ھے
ناصبی وہ گروہ یا جماعت ہے جو اپنے سینوں کو حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ان کی اولاد حسن و حسین کے ساتھ بغض و عداوت, کینہ و جلن سے لبریز کیے ہوئے ہو اسکی تعریف میں علماء کے مختلف اقوال وارد ہوئے ہیں جنہیں بالترتیب درج کیا جاتا ہے :- 1. القاموس المحیط […]