صحابہ تابعین سے مسائل پوچھا کرتے تھے
ابو خیثمہ زھیر بن حرب نقل کرتے ہیں: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ قَابُوسٍ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي: كَيْفَ تَأْتِي عَلْقَمَةَ وَتَدَعُ أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَا بُنَيَّ إِنَّ أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانُوا يَسْأَلُونَهُ. قابوس کہتے ہیں میں نے اپنے باپ سے پوچھا کہ آپ علقمہ (تابعی) کے پاس کیا لینے جاتے […]
صحابہ تابعین سے مسائل پوچھا کرتے تھے Read More »