رسول خداؐ نے حضرت ابوبکر سے کہا مجھے معلوم نہیں کہ تم میرے بعد کیا کرو گے ؟

ابوالنضر سے روایت ھے ک رسول اللہﷺ نے جنگ احد کے شہیدوں کے لیے فرمایا یہ وہ لوگ ھیں جن کا میں گواہ ھوں ۔ حضرت ابوبکر نے کہا یا رسول اللہﷺ کیا ھم ان کے بھائی نہیں ھیں مسلمان ھوئے ھم جیسے وہ مسلمان ھوئے اور جہاد کیا ھم نے جیسے انہوں نے کیا […]

رسول خداؐ نے حضرت ابوبکر سے کہا مجھے معلوم نہیں کہ تم میرے بعد کیا کرو گے ؟ Read More »