رسول خداؐ نے حضرت ابوبکر سے کہا مجھے معلوم نہیں کہ تم میرے بعد کیا کرو گے ؟

ابوالنضر سے روایت ھے ک رسول اللہﷺ نے جنگ احد کے شہیدوں کے لیے فرمایا یہ وہ لوگ ھیں جن کا میں گواہ ھوں ۔ حضرت ابوبکر نے کہا یا رسول اللہﷺ کیا ھم ان کے بھائی نہیں ھیں مسلمان ھوئے ھم جیسے وہ مسلمان ھوئے اور جہاد کیا ھم نے جیسے انہوں نے کیا آپﷺ نے فرمایا ھاں مگر مجھے نہیں معلوم کہ بعد میرے تم کیا کرو گے تو ابوبکر رونے لگے اور کہا کہ ھم زندہ رھیں گے بعد آپ کے
موطا امام مالک ، کتاب الجہاد حدیث نمب 38 ص 296 مترجم حضرت علامہ وحید الزماں