اگر رسول اللہ اُس زمانہ میں حیات ھوتے تو حضرت فاطمه س کو ڈرانے کہ جس وجہ سے انکا بچه سقط ھوا) ان لوگوں کا خون مباح قرار دے دیتے۔۔۔
ابن ابی الحدید معتزلی (سنی مذھب) اپنے استاد نقیب ابو جعفر (انکا تعارف مختصراً آخر میں عرض کرتا ھوں) کیساتھ ایک مکالمہ نقل کرتا ھے جو اھل دقت افراد کے لیے لائق مطالعہ ھے۔۔ … فكان أول من سبق إليها هبار بن الأسود بن عبد المطلب بن أسد بن عبد العزى بن قصي و نافع […]