گھوڑے کی فضیلت

عربوں میں گھوڑوں سے بہت زیادہ شغف تھا۔ وہ گھوڑوں کو اپنی اولاد پر فضیلت دیتے تھےجس شخص کے پاس گھوڑا نہ ہوتا تو اسے قوم طعنے دیا کرتی تھی عربوں کے معروف شاعر عنترہ نے ایک عرب قبیلےکو اپنےاشعار میں طعنہ دیاکہ تم کیسی قوم ہو جو گھوڑوں کو اہمیت نہیں دیتی۔ عربوں کےشرفاءاور […]

گھوڑے کی فضیلت Read More »