جو حدیث بیان کرنے میں خطاء نہیں کرتا وہ کذاب ہے!!
• امام عباس بن محمد الدوری م271ھ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : سَمِعت يحيى يَقُول من لَا يخطىء فِي الحَدِيث فَهُوَ كَذَّاب میں نے امام یحییٰ بن معین رحمہ اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص حدیث بیان کرنے میں خطاء نہیں کرتا وہ کذاب ہے ¹ ۔ مزید فرمایا : لست أعجب […]
جو حدیث بیان کرنے میں خطاء نہیں کرتا وہ کذاب ہے!! Read More »