فقط امام ع کا صحابی ہونا کسی راوی کے ثقہ و معتمد ہونے کی دلیل نہیں ہے

اس حوالے سے ہم مختر دلائل ذکر کریں گے آئمہِ ہدیٰ ع کے فرامین اور محدثین کے اقوال کی روشنی میں ۔ 1) احمد بن ہلال یہ امام ہادی ع کے اصحاب میں شامل ہے ۔ شیخ طوسی نے لکھا وذكر في التهذيب، في ذيل الحديث (812) من الجزء (9): أن أحمد بن هلال، مشهور […]

فقط امام ع کا صحابی ہونا کسی راوی کے ثقہ و معتمد ہونے کی دلیل نہیں ہے Read More »