امام حسن عسکری علیہ السلام پر جرح؟
بقلم: سید علی اصدق نقوی ابن جوزی اپنی کتاب الموضوعات میں ایک حدیث نقل کرنے کے بعد جس کی سند میں امام عسکری علیہ السلام اور ان کے آباء موجود ہیں لکھتا ہے: هَذَا حَدِيث مَوْضُوع وَالْحسن بن عَليّ صَاحب الْعَسْكَر هُوَ الْحسن بن عَليّ بن مُحَمَّدِ بن مُوسَى بن جَعْفَر أَبُو مُحَمَّد العسكري أحد […]
امام حسن عسکری علیہ السلام پر جرح؟ Read More »