قریش کی سب سے مسن معظمہ عبدالمطلب کی پوتی ، حضرت اروی بنت حرث نے معاویہ سے ملاقات کی اور معاویہ نے ان کی مزاج پرسی کی تو فرمایا کہ تو احسان فراموش ، غاصب، کافر ، اور ابنے ابن عم کے ساتھ برا برتاؤ کرنے والا نظر آیا ۔ تیرے باپ دادا کلمہ خدا پست کرنے کی ھر ممکن کوشش کرتے رھے اور ناکام رھے ، خدا اپنا کلمہ بلند کرکے رھا ، علیؑ کی منزلت رسول (ص) کے نزدیک وھی ھے جو ھارون کو موسیٰ کے نزدیک تھی
الكتاب: بلاغات النساء المؤلف: أبو الفضل أحمد بن أبي طاهر ابن طيفور (المتوفى: 280هـ)مؤرخ وكاتب سني صفحہ 36