امام محمد تقی علیہ سلام اور مصائب زہرا ع

علامہ طبری امامی رح دلائل امامت میں ھدیث نمبر 435 کے تحت درج کرتے ہیں کہ ایک. دن امام. محمد تقی ع نے اپنے والد امام علی رضا علیہ سلام سے فرمایا کہ میں اپنی دادی فاطمہ. علیہا سلام کے مصائب پر سوچ رہا ہوں اور انکے قاتلوں کو قبر سے نکال کر سزائیں دوں گا
منتہی الاعمال میں عباس قمی رح اور کتاب امام محمد تقی ع میں کاظم قزوینی رح نے بھی یہی حدیث درج کی ہے