.
.
.
.
.
سید علی ہجویری “کشف المحجوب” میں لکھتے ہیں:
” اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ بندے ( یعنی اولیاء) آفات طبعی سے پاک ہیں خدائ أفعال کے کا ذریعۂ ہیں مختلف کرامات کی استطاعت رکھتے ہیں اور متابعت نفس سے بری ہیں “

دوسرے الفاظ میں سید علی ہجویری نے اولیا کے بارے میں انہی اوصاف کا اثبات کیا ہے جن کا اثنا عشریہ اپنے آئمہ کے لیے کرتے ہیں فرق محض عصمت کی اصطلاح کے اطلاق کا ہے !

