سیدنا ابو طالب علیہ السلام نے نجاشی کو لکھ کر بھیجا کہ بہترین لوگوں کو جان لیا چاہیے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس وہی ہدایات لے کر آئے ہیں جو سیدنا موسیٰ علیہ السلام و سیدنا عیسیٰ علیہ السلام لے کر آئے تھے ،تو سب کچھ اللّٰہ تعالٰی کے حکم سے ہدایت کی جاتی ہے اور حفاظت کی جاتی ہے ،
بیشک تم بھی اسکو اپنی کتاب میں پڑھ چکے ہو یہ سچی بات ہے کسی لالچی کی گفتگو نہیں ،

