کیا شیعہ اولاد امام حسن ع سے بغض رکھتے ہیں ؟

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

کیا شیعہ اولاد امام حسن ع سے بغض رکھتے ہیں ؟

ناصبیواں کی طرف سے کچھ جاہلانہ اعتراض کیا گیا ہے اور ناجائز طور پر ثابت کرنے کی کوشش کی گئی کہ
شیعہ امام حسن ع کی اولاد سے بغض رکھتے ہیں

ذرا ان ناصبیوں کے دلائل دیکھیں

جواب

ان ناصبیوں کے اپنے سینڈ کئے گئے اسکین پیجز میں واضح موجود ہے کہ

یہاں اولاد حسن سے مراد زیدیہ اور معتزلہ فرقے کے لوگ ہیں جو طلب دنیا ہو گئے (یا کسی اور کی امامت کے قائل ہو گئے)
اور دعوی امامت کر بیٹھے ،

ہمارے ہاں زیدیہ و اسماعیلی و بوہری سب کافر ہیں

صرف اولاد امام حسن ہی کیا کسی نبی کا کوئی بیٹا بھی اگر حق کے خلاف کھڑا ہو جائے تو وہ کافر ہے

.

کلئیر اسکین پیجز ملاحظہ کیجئے 👇🏼