امام مہدی ابوبکر و عمر سے بھی افضل ہوں گے

محدثین اہل سنت کے مطابق امام مہدی ابوبکر و عمر سے بھی افضل ہوں گے
.

ابن سیرین سنیوں کے امام کا عقیدہ ہے

کہ امام محمد مہدی علیه السلام بعض انبیآء ع سے افضل ہیں

ہم سے بیان کیا ضمرہ نے ابن شوءذب سے انہوں نے محمد بن سیرین سے کہ انہوں نے فتنے کا ذکر کیا جو پیش آنے والا ہے تو فرمایا :
جب یہ فتنہ برپا ہو گا تو تم اپنے گهروں میں بیٹهو ! یہاں تک کہ سنو کہ لوگوں پر ایسا امیر آیا ہے جو ابوبکر اور عمر سے بہتر ہے ان سے پوچها گیا کہ اے ابوبکر [محمد بن سیرین کی کنیت ہے ] کیا وہ ابوبکر و عمر سے بہتر ہوں گے
فرمایا : بالتحقیق وہ [امام مہدی ع ] بعض انبیآء ع سے افضل ہے

.

📚 کتاب الفتن لنعیم بن حماد ص 377 طبع العلم ٹرسٹ لاہور