.
امام حسین کے قاتل میں سے ایک “عبداللہ بن حصن الازدی” ہے
.
جس نے امام حسین علیہ السلام سے کہا تھا :

يا حسين ألا تنظر إلى الماء كأنه كبد السماء، والله لا تذوق منه قطرة حتى تموت عطشا
امام حسین علیہ السلام کی شہادت سے قبل اس نے کہا تھا

“اے حسین کیا تم اس پانی کی طرف نہیں دیکھ رہے؟ قسم خدا کی تمہیں ایک قطرہ پانی کا نہیں ملے گا یہاں تک کہ پیاسے مروگے تم.
.
ابن حجر عسقلانی (متوفی :852ھ) عبداللہ بن حصن الازدری کے متعلق لکھتا ہے :
.

عبد الله بن حصن بن سهل : ذكره الطبراني في الصحابة۔
طبرانی نے اسکو صحابہ میں شمار کیا ہے .
.