.
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیچھے ایک خاتون نماز پڑھنے آتی تھی (جماعت سے) جو انتہائ خوبصورت تھی, اسکے لئے لوگ (صحابہ) جان بوجھ کر آخری صف میں کھڑے ہوتے تھے اور اسکا انتظار کرتے تھے, جب حالت رکوع میں جاتے تھے تو بغلوں سے پیچھے اسکی طرف دیکھتے تھے.
.
بعض صحابہ ایسے بھی تھے جو آگے کی صف میں کھڑے ہوتے تھے تاکہ اس عورت پر نظر نہ پڑے.
.
جسکے بعد اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی:
.
( وَلَقَدْ عَلِمْنَا الْمُسْتَقْدِمِينَ مِنكُمْ وَلَقَدْ عَلِمْنَا الْمُسْتَأْخِرِينَ )
الحجر (24) Al-Hijr
.
اور جو لوگ تم میں پہلے گزر چکے ہیں ہم کو معلوم ہیں اور جو پیچھے آنے والے ہیں وہ بھی ہم کو معلوم ہیں
.

البانی کا کہنا ہے کہ سند صحیح ہے اور سارے راوی مسلم کے راوی ہیں .
