اَبو طُفَیل عامر بن واثِلَہ کِنانی

 
اَبو طُفَیل عامر بن واثِلَہ کِنانی پیغمبر اکرم (ص) کے وہ صحابی جو صحابہ کرام میں وفات پانے والوں میں سب سے آخری صحابی تھے۔ یہ قیام مختار میں بھی انکے ساتھ تھے
.
ابن قتیبہ دینوری اپنی کتاب المعارف میں لکھتے ہیں کہ یہ غالی راف ضی (شیعہ) تھے
.
الحمد اللہ را فضی ہونا سنت صحابہ ہے۔ ❤😇
.
ہمارا سلام ہو ایسے صحابہ رض پر انکی قدموں کی خاک ہماری آنکھوں کا سرمہ ہے
جو لوگ راف ضی ہونا ک_ف_ر سمجھتے ہیں انکے لئے لمحہ فکریہ
.
امام عبداللہ بن مسلم المعروف ابن قتیبہ (المتوفی ۲۷۶ھ) اپنی کتاب میں یوں لکھتے ہیں :
أسماء الغالية
من الرافضة
أبو الطّفيل:
صاحب راية المختار، وكان آخر من رأى رسول الله- صلّى الله عليه وسلم- موتا.
و المختار ، و أبو عبد الله الجدلي ، و زرارة بن أعين ، و جابر الجعفي.
غالیوں کے نام،
روافظ میں سے :
ابو طفیل :
یہ مختار کے لشکر میں علمبردار تھا اور آخر میں فوت ہونے والا صحابی تھا۔
اسکے علاوہ ان میں مختار، ابو عبداللہ جدلی، زرارۃ بن آعین اور جابر الجعفی شامل ہیں۔
المعارف – ابن قتیبہ // صفحہ ۶۲۴ // طبع دار المعارف بیروت لبنان۔
ابو طفیل کے امامی رافظی ہونے کی دلیل خود امامی تراث میں ملتی ہے جیسا کہ ائمہ معصومینؑ سے اسکی مدح آئی ہے۔
رجال الکشی – محمد بن عمر الکشی // صفحہ ۷۴ // طبع موسسۂ الاعلمی للمطبوعات بیروت لبنان۔