.
اہل سنت کے یہاں صحابہ بمقابل انبیاء
.

.
اہل سنت صحابہ پرستی میں آتنے آگے نکل گئے ہیں کہ انہوں نے صحابی کا جھوٹ و غلطی سے بھی پاک ہونے کا عقیدہ بنا لیا ہے۔
.
چناچہ اہل سنت کے محدث ابن ابی حاتم الرازی (المتوفی ۳۲۷ھ) نے اپنی کتاب کے مقدمے میں صحابہ کے بارے میں کچھ اس طرح فرمایا ہے :


.



.
دوسری طرف جب ہم اہل سنت کی سب سے صحیح ترین کتاب بعد قرآن – صحیح بخاری کی طرف رجوع کرتے ہیں وہاں انکی ایک حدیث میں آیا ہے کہ نبی ابراھیمؑ نے تین بار جھوٹ بولا تھا۔
.
چناچہ محمد بن اسماعیل البخاری (المتوفی ۲۵۶ھ) نے اس طرح نقل کیا ہے :

.

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ نبی ابراھیمؑ نے ساری زندگی تین دفعہ جھوٹ بولا تھا۔
.


.
واقعی میں یہ مذھب بھی عجیب ہیں جہاں انبیاء تو جھوٹے ہو سکھتے ہیں لیکن صحابی ہرگز نہیں۔

