.
امام علی علیہ السلام اور ان کے شیعہ تمام مخلوقات سے افضل ہیں
.
قرآن 




.
تفسیر طبری میں ہم پڑھتے ہیں:
.


.



نوٹ: الطبری عظیم سنی علماء اور ائمہ میں سے ایک ہیں۔ ان کی تفسیر قرآن کی تفسیر کی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے۔
.
صرف اتنا کہنا کافی ہے کہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ جو الطبری کے کاموں میں ماہر تھے، ان کے بارے میں کہتے ہیں:
.

.

.




.


.
تفسیر
.
اہل سنت اور اہل شیعہ کی اہم حدیثی کتب میں خیر البریہ کی تفسیر علی اور ان کے شیعوں کے ساتھ بیان ہوئی ہے ۔
.
حاكم حسكانی نیشاپوری اہل سنت کے معروف عالم دین نے اپنی معروف کتاب شواہد التنزیل میں 20 روایات کو مختلف اسناد کے ساتھ نقل کیا ہے ۔ ان میں سے بعض روایات کی سند ابن عباس،[1] ابو برزه،[2] و جابر بن عبدالله انصاری[3] تک منتہی ہوتی ہے۔
.
مثال کے طور پر ابن عباس سے منقول ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی تو رسول اللہ نے حضرت علی (ع) کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا:
.


.
شیعہ اصطلاح
.
اس آیت کے شان نزول سے استفادہ ہوتا ہے کہ شیعہ کا لفظ رسول اللہ کے زمانے میں رائج تھا اور رسول اللہ نے اپنی زبان مبارک سے حضرت علی کے مخصوص پیروکاروں کی طرف اشارہ کیا ہے.
انسان کی فرشتوں پر برتری
.
أُولئِكَ هُمْ خَیرُ الْبَرِیةِ (وہ بہترین مخلوق ہیں) اس بات کی بیان گر ہے کہ با ایمان اور نیک عمل انجام دینے والے انسانوں کا مقام فرشتوں سے برتر ہے نیز آیت کا اطلاق تمام مخلوقات سے ان کی برتری کو بیان کرتا ہے ۔[5]
.
حوالہ جات
1: حاکم حسکانی، شواہد التنزیل، ج۲، ص۳۵۸؛ سیوطی، الدر المنثور فی تفسیر المأثور، ج۶، ص۳۷۹
2: حاکم حسکانی، شواہد التنزیل، ج۲، ص۳۵۹؛ طبرسی، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، ج۱۰، ص۷۹۵
3: حسکانی، شواہد التنزیل، ج۲، ص۳۶۲؛ سیوطی، الدر المنثور فی تفسیر المأثور، ج۶، ص۳۷۹؛ طباطبائی، المیزان فی تفسیر القرآن، ج۲۰، ص۳۴۱
4: حاکم حسکانی، شواہد التنزیل، ج۲، ص۳۵۸.
5: مکارم شیرازی، تفسیر نمونه، ج۲۷، ص۲۰۹










رسول اللہ ص نے ابو سعیدخدری کو فرمایا۔
یہ علی اور اس کے شعیہ بزور محشر کامیاب ہونگے۔۔۔۔

