*اگر رسولِ خدا صہ کے بعد کوئی نبی ہوتا تو علی ہوتا حدیثِ منزلت کا صحیح مفھوم*
.


.
رسول ص نے حدیث منزلت بیان کرنے کے بعد کہا کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو علی ع ہوتا لیکن میرے بعد نبوت نہیں۔


















































جب رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ) نے علی ( علیھا السلام ) کو خلیفہ بنایا تو فرمایا :
کیا تم راضی نہیں ہو کہ تمھاری نسبت مجھ سے وہی ہے جو ہارون کی موسی سے بس یہ کہ میرے بعد کوئی نبی۔نہیں ہے۔


