عائشہ کے حجرے کی جانب اشارہ

عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ نبی کریم ص خطبہ دے رہے تھے تو آپ ص نے عائشہ کے حجرے کی جانب اشارہ کر کے تین مرتبہ فرمایا کہ، ادھر ہی سے فتنے نکلیں گے اور ادھر سے ہی شیطان کا سر نمودار ہو گا۔۔