صحیح بخاری سے چند دلائل پیش خدمت ہیں جن سے اندازہ ہوگا کہ اس مسلک نے کیا نقشہ پیش کیا ہے اور معاذاللہ
رسول اللہﷺ کے د_شمنوں کو کیا فراہم کِیا ہے کہ وہ رسولﷺ کی تنقیص کرسکیں
ان روایات سے تو انکی شخصیت صرف عورتوں کے گرد گھومتی نظر آئے کی جسے کوئی دوسرا کام نہ تھا
١۔روزہ کی حالت میں مباشرت کرنا
٢۔حیض کی حالت میں جماع
٣۔ایک غسل میں سب بیویوں کے پاس ہو آنا اور گلیوں میں پھرنا
۴۔روزہ اور ایک برتن میں بیوی کیساتھ نہانا اور بوسے کرنا
۵۔جنابت کی حالت میں ہی مصلیٰ پر کھڑے ہوجانا
٦۔جادو ہونے پر بھی لگنا کہ عورتوں سے صحبت کررہا ہوں
٧۔ساتھی سے کہنا کہ کنواری عورت سے شادی کرتے تم اس سے کھیلتے وہ تم سے کھیلتی کیا مزہ آتا
٨۔ساتھی کی بیٹی کے متعلق خیال رکھنا کہ اس سے نکاح کروں گا
٩۔عورت سے کہنا کہ اپنے آپکو مجھے بخش دے اور وہ کہے کہ میں ایک بازاری کو اپنا آپ کیسے بخش دوں؟(معاذاللہ)
آپ کے ارد گرد اگر کوئی ایسا شخص ہو تو اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہوگی؟














