امام علی رضاؑ نے فرمایا:
1.جس نے اللّہ کی شبیہ اس کی مخلوق سے دی وہ مشرک ہے۔
2.اللّہ کہاں، کیسے اور اسکا سہارا کس چیز پر تھا۔
3.اللّہ نے اشیاء کو قدرت سے بنایا یا بغیر قدرت کے بنایا؟
4.کیا اشیاء کی تخلیق سے پہلے اللّہ تعالیٰ کو آغاز و انجام کا علم تھا؟
5.صفات عین ذات ہیں
6.مخلوق اور خالق کے ارادے کا فرق
7.ید قدرت کا مفہوم
8.ساقِ(پنڈلی) خداوندی کا مفہوم
9.جبر و تفویض کی نفی
10.لفظِ نسیان کا مفہوم














