عثمان کو کس نے قتل کیا؟

اھل مدینہ نے ہی عثمان بن عفان کو قتل کیا
ابوبکر خلال نے اپنی سند سے نقل کیا ہے کہ سفیان نے فرمایا :
جب اھل مدینہ نے عثمان بن عفان کا محاصرہ کیا اور پس بعد میں قتل کیا۔ ان سے سعد (بن ابی وقاص) نے کہا : کیا تمہارے نزدیک معاویہ عثمان سے افضل ہے؟
انہوں نے جواب دیا : نہیں۔ بلکہ عثمان افضل ہے۔
اس (سعد) نے کہا : تو اسکو قتل نہ کرو۔
انہوں نے کہا : ھم تو اسکو اللہ کے سپرد کر رہے ہیں۔
اس (سعد) نے کہا : اللہ کی قسم یہ جھوٹ ہے۔
⛔کتاب السنۃ – ابوبکر خلال // جلد ۱ // صفحہ ۲۵۸ // طبع ۴۱۰ // طبع دار الفاروق الحدیثیہ قاھرہ مصر۔
⭐سفیان بن عيينة تک اسکی سند صحیح ہے۔
نوٹ : اس اثر سے یوں فوائد مل جاتے ہیں :
۱- اھل مدینہ نے عثمان کو قتل کیا۔
۲- جن لوگوں نے عثمان کو قتل کیا وہ اسکی افضلیت کے قائل تھے اور انکو سبائی بنا کر پیش کیا جا رہا ہے وہ بلکل غلط ہے۔
۳ – سعد بن ابی وقاص قاتلین عثمان کو اس بات پر امادہ کر رہا تھا کہ معاویہ زیادہ حق رکھتا ہے کہ اسکو قتل کیا جائے بنسبت عثمان بن عفان کے۔
.
.

کسی نے مولا علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے پوچھا :-

📜 من قتل عثمان؟
📃 عثمان کو کس نے قتل کیا؟؟

مولا علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے جواب دیا:-

📜 الله قتله
📃 اللہ نے عثمان کو قتل کیا

📜 وأنا معہ
📃 اور میں خدا کے ساتھ تھا۔

مولائے کائنات فرماتے ہیں کہ نا میں نےکسی کو قتل۔عثمان کا حکم دیا نا مدد کی اور نا اس پر خوش ہوں