حضرت زھرا سلام اللہ علیہا کی قبر کیوں معلوم نہیں

اہل سنت عالم کا اعتراف
.
*اہل سنت عالم نور الدین علی بن احمد السمھودی لکھتے ہیں کہ*
.
📜 انما اوجب عدم العلم بعین قبر فاطمة رضی اللہ تعالی عنھا۔۔۔۔ ما کانوا علیه من عدم البناء علی القبور و تجصیصھا 👈مع ما عرض لاھل البیت رضی اللہ تعالی عنھم من معاداة الولاة قديما و حديثا
📃 *حضرت زھرا کی قبر کا معلوم نہ ہونے کی وجہ*
قبروں پر مزار نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ 👈 حاکموں کا اہل بیت سے دشمنی کی وجہ سے۔ چاہے وہ قدیمی حاکم ہیں یا بعد کے زمانے کے حاکم۔
📚 وفاء الوفا باخبار دار المصطفی ج 2 ص 93
سوال:
❓ حضرت زھرا کے زمانے میں حاکم کون تھے جو اہل بیت سے دشمنی کرتے تھے؟