جنازہ پر پانچ تکبیرات کہنا

٭٭٭ جنازہ پر پانچ تکبیرات کہنا اور سلفی عالم کا اقرار ٭٭٭
.
سلفی عالم شیخ ابن عثمین کہتے ہیں کہ روایات میں جنازہ پر چار تکبیرات سے زیادہ تکبیرات کہنے کا جواز ثابت ہے ، چار تکبیرات سے لے کر نو تکبیرات کہنے تک کا جواز وارد ہوا ہے ۔ لیکن صحیح مسلم کی روایت سے ثابت ہے کہ رسول اللہ ع نے جنازہ پر پانچ تکبیرات کہی ہیں ۔ چنانچہ آئمہ دین کو جنازہ پر کبھی کبھار پانچ مرتبہ تکبیرات کہنی چاہیئے تاکہ سنت زندہ ہو ۔