حضرت عمر پر تہمت

حضرت عمر پر تہمت

عرب دنیا کے بہت بڑے مناظر عبد الرحمن دمشقی نے دیا ہے ملاحظہ فرمائیں
.
قالوا: : هل عندکم دلیل من أی مصدر من کتبکم أن عمر بن الخطاب قتل ولو کافرا واحدا ؟
استدلال الشیعة بالسنة النبویة فی میزان النقد العلمی،ص1029 ط دار الصفوة
شیعہ کہتے ہیں: کیا آپ کے پاس کوئ دلیل ہے کسی کتاب سے کہ حضرت عمر نے کسی جنگ میں کسی مشرک کو قتل کیا ہو؟
جواب: قلنا: لنقل أننا عجزنا عن ذلک…
ایک توجیہ کے بعد دمشقی صاحب فرماتے ہیں!
ہم اس چیز سے عاجز ہیں کہ کوئ دلیل پیش کریں کہ حضرت عمر نے کسی جنگ میں کوئی مشرک جہنم واصل کیا ہو۔۔