تہذیب الاحکام سند صحیح
فروع کافی حدیث صحیح لغیرہ
علامہ باقر مجلسی نے تہذیب کی شرح میں اس پر صحیح کا حکم لگایا ہے
الکافی والی کی سند مجہول ہے لیکن بطور شواہد صحیح لغیرہ کے حکم میں آئی گی۔
علامہ باقر مجلسی نے دونوں طریق اپنی کتاب بحار الانوار کی ج ۸۳ ص ۵۸ میں اس حدیث کو نقل کیا ہے۔






