بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
.
عقیدہ تحریف قرآن فی کتب اہلسنة
.
اہل سنت امام سیوطی کا سوره الخلع اور سوره الحفد کی آیات پیش 👇🏼
.
یہ دونوں سورتیں موجودہ قرآن میں موجود نہیں ۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ اگر یہ منسوخ ہو گئی تھیں تو انکے بدلے کون سی سوره اللّه نے نازل کی ؟ صحیح حدیث سے ثابت کیا جائے اور قرآن میں وہ سوره دکھائی جائے
.
کیوں کہ
کہ آیت کو آیت منسوخ کرتے ہے کوئی بھی روایت چاہے صحیح السند ہو وہ آیت کو منسوخ نہیں کر سکتی-
مَا نَنسَخْ مِنْ ءَايَةٍ أَوْ نُنسِهَا نَأْتِ بِخَيْرٍ مِّنْهَآ أَوْ مِثْلِهَآ ۗ أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ ٱللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ
اور اے رسول ہم جب بھی کسی آیت کو منسوخ کرتے ہیں یا دلوں سے محو کردیتے ہیں تو اس سے بہتر یا اس کی جیسی آیت ضرور لے آتے ہیں. کیا تم نہیں جانتے کہ اللہ ہر شے پر قادر ہے
2-Al-Baqara : 106
اکثر سنا ہوگا کہ شیعوں کے قرآن میں 40 پارے ہوتے ہیں۔
مگر ڈھونڈنے پر بھی کوئی ضعیف روایت تک نہیں ملی
بلکہ اہل سنت محدث و امام ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں کہ حنبلیوں کے قرآن کے 40 پارے نقل ہوئے ہیں۔
نوٹ: حنبلی اہل سنت ہوتے ہیں۔