معاویہ کی صحابی عبداللہ بن زبیر کی شان میں گستاخی

کفایت اللہ سنابلی اپنی کتاب میں ایک روایت نقل کرتا ہے
معاویہ کو خبر پہنچی کہ عبداللہ بن عمر ، عبدالرحمٰن بن ابی بکر اور عبداللہ بن زبیر یزید ( لع — نت اللہ علیہ ) کی بیعت سے بچنے کے لیے مدینہ سے مکہ آگئے ہیں ، تو معاویہ کی مکہ میں عبداللہ بن زبیر سے ملاقات ہوئی تو معاویہ نے کہا یہ سب تمہارا کیا دھرا ہے ان دونوں کو بھی تم نے بہکایا ہے اور تمہاری مثال اس لو — مڑی کی طرح ہے جو خود کو چھپانے کے لئے ایک سوراخ سے دوسرے سوراخ میں چلی جاتی ہے ۔
حاشیہ میں سنابلی لکھتا ہے اسناده صحیح
📚 یزید بن معاویہ پر الزامات کا تحقیقی جائزہ – صفحہ ۳۰۷