بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
عقیدہ تحریف قرآن فی کتب اہلسنة
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ سوره الاحزاب سوره بقرہ کے قریب تھی۔
.
📜 4550″من مسند عمر رضي الله عنه” عن حذيفة قال قال لي عمر بن الخطاب: “كم تعدون سورة الأحزاب؟ قلت ثنتين أو ثلاثا وسبعين، قال إن كانت لتقارب سورة البقرة، وإن كان فيها لآية الرجم”. “وابن مردويه”
.
📚 كنز العمال في سنن الأقوال والأفعال ج2 ص480 المؤلف: علاء الدين علي بن حسام الدين ابن قاضي خان القادري الشاذلي الهندي البرهانفوري ثم المدني فالمكي الشهير بالمتقي الهندي (المتوفى: 975هـ)، المحقق: بكري حياني – صفوة السقا، الناشر: مؤسسة الرسالة، الطبعة: الطبعة الخامسة، 1401هـ/1981م:
مزید تحریف دیکھیں
.
بہت سی احادیث، اہل سنت کی کتابوں میں موجود ہیں جو سورہ توبہ میں نقصان پر دلالت کرتی ہیں ہم ان میں سے بعض کی طرف اشارہ کرتے ہیں:
.
سیوطی ، متعدد طرق سے حذیفہ بن یمانی سے نقل کرتے ہیں کہ ہم اس وقت جو سورہ توبہ کی تلاوت کرتے ہیں وہ ایک چوتھائی سورہ ہے
.
📚 الدر المنثور جلد ۳ص۲۰۸تفسیر سورہ توبہ ، مستدرک حاکم جلد ۲ص۳۳۱کتاب تفسیر سورہ توبہ
.
حذیفہ بن یمانی سے نقل ہوا ہے: اس وقت جوہم سورہ توبہ کی تلاوت کرتے ہیں وہ تقریبا ایک تہائی سورہ ہے
.
دوسری جگہ پر مالک بن انس سے نقل ہوا ہے: سورہ برائت تقریبا سورہ بقرہ کے برابر تھا اس سورہ کاپہلا حصہ ساقط ہو گیا اور ”بسم اللہ“ بھی انہی آیات کے درمیان تھی جو حذف ہوگئی ہے
.
📚 التقان جلد ص۶۵النوع التاسع عشر فی عدد سورہ و آیاتہ و کلماتہ و حروفہ
.
عربی متن 👇🏼
📜 وَأخرج أَبُو الشَّيْخ عَن حُذَيْفَة رَضِي الله عَنهُ قَالَ: مَا تقرأون ثلثهَا يَعْنِي سُورَة التَّوْبَة
وَأخرج ابْن مرْدَوَيْه عَن ابْن مَسْعُود رَضِي الله عَنهُ قَالَ: يسمونها سُورَة التَّوْبَة وَإِنَّهَا لسورة عَذَاب يَعْنِي بَرَاءَة
📚 الدر المنثور ج4 ص121 المؤلف: عبد الرحمن بن أبي بكر، جلال الدين السيوطي (المتوفى: 911هـ)، الناشر: دار الفكر – بيروت، عدد الأجزاء: 8:
مزید تحریف دیکھیں
.
اہل سنت کا عقیدہ کہ قرآن سے آیات ((انتفاکم . . . . )) اور آیت (( الولد للفراش )) حذف ہو گئیں
.
📜 15372- عن عدي بن عدي بن عميرة بن فروة عن أبيه عن جده “أن عمر بن الخطاب قال لأبي: أو ليس كنا نقرأ من كتاب الله أن انتفاءكم من آبائكم كفر بكم؟ فقال: بلى، ثم قال: أو ليس كنا نقرأ الولد للفراش وللعاهر الحجر فقد فيما فقدنا من كتاب الله؟ قال: بلى”. “ابن عبد البر في التمهيد”.
📚 كنز العمال في سنن الأقوال والأفعال – ج6 ص208 المؤلف: علاء الدين علي بن حسام الدين ابن قاضي خان القادري الشاذلي الهندي البرهانفوري ثم المدني فالمكي الشهير بالمتقي الهندي (المتوفى: 975هـ)، المحقق: بكري حياني – صفوة السقا، الناشر: مؤسسة الرسالة، الطبعة: الطبعة الخامسة، 1401هـ/1981م
مزید تحریف دیکھیں
.
فرزندِ عمر کا عقیدہِ تحریفِ قرآن۔۔‼
فرزندِ عمر کا عقیدہِ تحریفِ قرآن۔۔⁉
حضرت عبداللہ ابن عمر فرماتے ہیں: بے شک تم لوگوں میں سے یہ بات کوئی شخص کہے گا کہ میں نے تمام قرآن حاصل کرلیا ہے حالانکہ اس کو یہ بات معلوم نہیں کے مکمل قرآن کتنا تھا کیوں کہ قرآن کا بہت حصہ جاتا رہا ہے لیکن اس شخص کو یہ کہنا چائیے کہ تحقیق میں نے قرآن اتنا حاصل کرلیا جتنا ظاہر ہوا۔
سندِ صحیح۔
الاتقان فی علوم القرآن امام جلال الدین ابوبکر السیوطی ص۱۴۵۵ [عربی] ج۲ ص ۶۴ [اردو] طبع لاہور
مزید تحریف دیکھیں
- .
مزید دیکھنے ہیں کہ بخاری کے قدیم نسخوں سے پتا چلتا ہے کہ بخاری نے سورہ فاطر کی آیت 18 میں زیادتی کرکے تحریف کی ہے یعنی اس آیت میں ایک لفظ “ذنوبا” کو اپنی طرف سے بڑھایا ہےـ
لیکن اس وقت موجودہ بخاری میں علماء سقیفہ کے ھاتھوں بخاری کی عزت بچاتے ھوے تحریف ھوچکی ہے، اب کیا یہ کتاب جس پر قرآن کے بعد صحیح ھونے کا لیبل لگا ھوا ہے، پھر بھی یہ صحیح کھنے کے قابل بچتا ہے؟
.
لیکن صحیح بخاری کے جو قدیم نسخے موجود ہیں ان میں یہ قرآن میں زیادتی والا لفظ موجود تھا جو آج مٹادیا گیا ہے تاکہ بخاری پر کوئی حرف نا آئے-
.
مثلا ط. طوق النجاة=بولاق مصر کی چھاپ میں یہ زیادتی والا لفظ (ذُنوباً) موجود ہے:
اور اسطرح بیت الأفکار الدولیه کی چھاپ میں یہ والا لفظ حذف کردیا گیا ہے تاکہ جناب بخاری کی عزت بچی رھے:
نتیجه: سارے مسلمان جانتے ہیں کہ جس طرح جناب بخاری نے اس آیت کو نقل کیا ہے (زیادتی کے ساتھ) اس طرح قرآن میں نھی ہےـ
.
لیکن ھم شیعوں کا ایک سوال ہے:
کیوں جناب بخاری کے امانت دار ھاتھوں نے اس آیت کو اس طرح زیادتی کے ساتھ اور وہ بھی صحیح البخاری (أفضل بعد القرآن) میں نقل کیا ہے؟
آیا اسی زیادتی والا قرآن جس کو بخاری نے قبول کیا صحیح ہے؟⁉
یا جو قرآن شیعه سنی کے درمیان بلکہ پوری دنیا میں موجود ہے👈🏻 تحریف شدہ ہے؟
آقایون اھلسنت:
یہ موجودہ قرآن صحیح ہے؟
یا جس میں جناب بخاری نے زیادتی کرکے تحریف کری ہے؟
.
آئیے ساتھ میں قرآن پڑھتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ قرآن میں سورہ الفاطر کی آیت 18 میں یہ لفظ ذُنوباً موجود ہے یا نھی؟
http://tanzil.net/?locale=fa_IR#35:18
👈🏻 اھلسنت بھائیوں آپ کے جناب بخاری نے قرآن میں زیادتی کی تحریف کی اور ان کو آپ کے دیگر علماء نے بچانے کی کوشش کی ہے، حتی صحیح بخاری کے نسخوں سے وہ لفظ “ذنوبا” حذف کردیاـ
اب کیا یہ کھنا درست ھوگا کہ بخاری قرآن کے بعد صحیح ترین کتاب ہے؟⁉
🖋 أبوعزرائیل