*رسول خدا (ص) سے جب من کنت مولاہ کا مطلب پوچھا گیا*
آپ (ص) نے فرمایا :
اللہ میرا مولا ھے میں اسکی بارگاہ میں خود سپردگی کا مظاھرہ کرتا ھوں اور میں تمام مومنین کا مولا ھوں تمام مومنین کو میری بارگاہ میں خود سپردگی کا مظاھرہ کرنا چاھیے اور جس کا میں مولا ھوں جو بھی مجھے خود سپردگی کا مظاھرہ کرتا ھے اس کے علی مولا ھیں علی کی بارگاہ میں خود سپردگی کا مظاھرہ کرنا چاھیے

