حضرت یعقوب ع کے بیٹے کے غم میں اتنا گریہ کرنا کہ بینائی کھو بیٹھنا

*حضرت یعقوب کا اپنے بیٹے کے غم میں اتنا گریہ کرنا کہ آنکھیں ضائع ہو گیئی*
ایک دن حضرت جبریل علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس زندان میں آۓ اور خبر دی کہ آپ کے باپ کی آنکھیں آپ کے غم میں بے کار ہوگئیں ہیں حضرت یوسف علیہ السلام نے اپنے سر پر ہاتھ مارا اور فرمایا کاش میری اماں مجھے نہ جنتی اور میں اپنے باپ کے لیے غم کا سبب نہ ہوتا
یہ قول تفسیر کبیر فخر الدین رازی جلد نمبر پانچ صفہ نمبر 158 پر بھی موجود ہے