ماتم اور صحابہ

*حضرت خالد بن ولید کی وفات پر عورتوں نے ماتم کیا*
حضرت خالد بن ولید کی وفات پر 7 دن تک عورتیں سینہ پیٹتی رہی اور گریباں چاک کیا، اور نذر و نیاز چلتی رہی، اور حضرت عمر نے بلکل منع نہیں کیا
📚 کنز العمال ۴٢٩٠٨
معاویہ کی وفات پر نوحہ خوانی کی گئی
📚 تاریخ ابن کثیر ج ٨ ص ١٨٨
حضرت عمر کو جب نعمان بن مقرن کی خبر سنائی گئی تو سر پر ہاتھ مارا اور چیخ ماری یا علی النعمان
📚 عقد الفرید
امام حسن ع کی شہادت پر ایک سال تک نوحہ اور سوگ کیا گیا
📚 تاریخ ابن کثیر ج ٨ ص ٢۴
حضرت ابوبکر رض کی بہن نوحہ پڑھا کرتی تھیں
📚 صحیح بخاری ج ٦ ص ۴٢٧
ولید بن عقبہ کی معزولی پر لونڈیوں نے ماتمی لباس پہن لئے
📚 تاریخ طبری ج ٣ ص ٣١٣