*حضرت عائشہ کی وفات پے اہل مدینہ کا ماتم۔*
معروف اہل سنت عالم علامہ سلیمان ندوی لکھتے ہیں کہ:
“ماتم کا شور سن کر انصار اپنے گھروں سے نکل آئے۔۔۔۔۔۔۔حضرت ام سلمہؓ نوحہ اور ماتم سن کر بولیں: عائشہ کے لیے جنت واجب ہے”



معاویہ کا لوگوں کو عائشہ کی وفات پر گریہ کرنے سے روکنا۔۔۔۔



عائشہ کی وفات کے بعد ابن عمر نے اس پر گریہ کیا جب یہ خبر معاویہ جو کہ مدینہ میں تھا اس تک پہنچی تو اس نے عبد اللہ بن عمر سے کہا :
کیا ایک عورت پر رو رھے ھو۔۔۔؟
ابن عمر نے کہا : تمام ام المومنین کے بیٹے ان پر گریہ کر رھے ھیں
البتہ جو انکا بیٹا نہ ھو(یعنی مومن نہ ھو) وہ گریہ نہیں کر رھا۔۔۔۔


