بنی امیہ کے پیروکار نے بغض اہلبیت ع میں اکثر فاسقین کے مرتبے کو بلند کی کوشش کی ہے جو کہ سارے کے سارے بغض اہلبیت ع تھے…
معاویہ کا دفاع کرتے ہوے ناصبی کہتا ہے کہ “کہیں ثابت نہیں معاویہ کی حیات میں یزید فاسق و فاجر رہا ہو “
حالانکہ قرائن تو یہی بتا رہے ہیں
لیکن :
اسکے علاوہ بھی رسول اکرم سے تواتر معنی کے ساتھ حدیث موجود ہے کہ جو بھی کسی کو ولی بناے یہ جانتے ہوے کہ امت میں اس سے بلند مرتبے کے لوگ موجود ہیں جو کہ قرآن و سنت نبی ص کا زیادہ علم رکھتے.. تو ولی بنانے والے کم تر کو وہی بنا کر اللہ اور اسکے رسول ص کے ساتھ خیانت کی ہے…
(من ولى احدا من المسلمين و هو يعلم ان فيهم من هو اولى بذالك و أعلم بكتاب الله و سنت بنيه فقد خان الله و رسوله)
كتاب-اخبار القضاة
کیا معاویہ کو اس بات کا علم نہیں تھا کہ امت میں امام حسین ع کو رسول کے بیٹے اور جوانان جنت کے سردار ہیں.. رسول ص کی خوشبو ہیں…. جس نے لواب رسول ص کو چوسا ہے…
اور جو اس امت میں کتاب اور سنت کا سب سے زیادہ علم رکھنے والے ہیں… اور دیگر صحابہ بھی موجود تھے جنکا یزید نے مدینہ پر حملہ کر کے قتل کیا…
ان سب کی موجودگی میں یزید کو اپنا ولی بنانا اللہ اور اسکے رسول ص سے خیانت نہیں تو اور کیا تھی ؟؟
یعنی حدیث نبی ص اور قول رسول ص کے مطابق معاویہ فاسق و فاجر ثابت ہوا…
تم ایک دلیل کا انکار کروگے ..معاویہ کے فسق و فجور پر 100 دلیلیں دینگے….
( يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَخُونُوا اللَّهَ وَالرَّسُولَ وَتَخُونُوا أَمَانَاتِكُمْ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ )
الأنفال (27) Al-Anfaal
اے ایمان والو! نہ تو خدا اور رسول کی امانت میں خیانت کرو اور نہ اپنی امانتوں میں خیانت کرو اور تم (ان باتوں کو) جانتے ہو
خاک پائے اہلبیت ع : علی ناصر




