معاویہ کے ذکر سے ہماری محفل گندی نہ کرو۔

معاویہ کے ذکر سے ہماری محفل گندی نہ کرو۔
———–
امام اھل سنت محدث کبیر عبد الرزاق کے متعلق مولانا بریلوی کا فرمان اور جناب معاویہ کے متعلق امام کا عقیدہ
مولانا بریلوی امام عبد الرزاق کے متعلق لکھتے ہیں کہ
امام اجل امام مالک رضی اللہ نعہ کے شاگرد اور امام ابجل سیدنا امام احمد بن حنبل رضی اللہ عنہ کے استاد اور امام بخاری و مسلم کے استاذ الاساتذہ حافظ الحدیث احد الاعلام عبد الرزاق بن ابوبکر بن ھمام نے اپنی مصنف میں یہ حدیث روایت کی
یہ حدیث نور پر تبصرہ کرتے ہوئے امام عبدالرزاق کی شان بیان کر رہے ہیں مولانا بریلوی / حوالہ فتاوی رضویہ جلد 30 صفحہ 657
اور اسی امام اھل سنت محدث کبیر عبد الرزاق کا عقیدہ بھی دیکھ لے
جناب معاویہ کے متعلق کسی نے مجلس میں ذکر شروع کیا تو امام عبد الرزاق نے کیا فرمایا
ہماری مجلسوں کو ابوسفیان کے بیٹے کے زکر سے گندہ نہ کیا کرو۔
میزان الاعتدال جلد 2 ص 127
سیر اعلام النبلاء جلد 9 ص 570
No photo description available.