کیا نکاح متعہ کو زنا کا نام دینا درست ہے ؟

حافظ زبیر علی زائی (المتوفی ۲۱۰۳ عیسوی) اپنی ایک کتاب میں ایک منکر حدیث کا رد کرتے ہوئے یوں لکھتے ہیں :
” یاد رہے کہ متعہ النكاح کا ترجمہ زنا کرنا غلط ہے “۔
⛔صحیح بخاری کا دفاع – زبیر علی زائی // صفحہ ۸۵ // طبع مکتبہ الفہیم یوپی ہندوستان۔