ھمارے اھل سنت برادران کے درمیان ایک واقعہ مہشور ھیں کہ جب اسپین پر مسلمانوں نے حملہ کیا تو انہوں نے اپنی کشتیوں کو جلا ڈالا تھا . حافظ زبیر علی زائی( اھل حدیث محقق ) اس واقعے کا رد کرتے ھوئے لکھتے ھیں کہ :
بعض لوگوں میں مہشور ہیں کہ طارق ابن زیاد نے جب اسپین ( اندلس ) پر حملہ کیا تھا تو کشتیاں جلانے کا حکم دیے کر کشتیاں جلا ڈالی تھی . کشتیاں جلانے کا یہ سارا واقعہ جعلی و من کھڑت ہیں . دیکھے کتب اخبار الرجال تحت المجھر / صفحہ :17 -19


