سوائے عمر بن عبدالعزیز کے بنو امیہ کے سارے خلفاء ناصبی تھے

کتاب البدایہ و النھایہ میں لکھتے ہیں:
وکٌلھم قد کان ناصبِیاً الا الامام عمر التقیا
سوائے عمر بن عبدالعزیز کے بنو امیہ کے سارے خلفاء ناصبی (دشمن علی علیہ السلام ) تھے
[البدایتہ والنھایتہ الجزء الخامس عشر ص ٣٣٠]