متعہ معاویہ کے دور میں بھی ہوتا رہا

ومنین اکثر و بیشتر اپ نے یہ بہت بار دیکھا ہوگا جب نواصب نکاح متعہ پر یہ دعوی کرتے ہیں رسول خدا ص نے جنگ خیبر کے بعد متعہ کو حرام کرار دے دیا تھا تو
مختصر: اسکا علمی جواب اپکے سامنے یہ چند حوالاجات پیش خدمت ہیں
جس سے یہ واضح ثابت ہوتا ہے کے نکاح متعہ بعد از رسول ص خلفاء اول و دوم کے دور میں بھی ہوتا رہا اور معاویہ کے دور میں بھی ہوتا رہا جبکہ خود معاویہ نے طائف کی عورت سے متعہ کیا
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے بقول نواصب کے متعہ رسول خدا ص کے دور میں حرام کرار دیا گیا تھا تو یہ معاویہ کے دور تک کیوں چلا ارہا تھا؟:)
اب نواصب جو فتوی شیعوں پر لگاتے ہیں اب وہی فتوی ان پر بھی لگایں جن ہونے متعہ کیا اور جن کے دور خلافت میں متعہ جاری رہا
تحریر شیخ علومِ علی:)
.