اہل سنت عالم کا قول پیش خدمت ہے علامہ سید احمد حسن سنبھلی چشتی خلیفہ حضرت اشرف علی تھانوی اپنی کتاب الطائف الاحمدیۃ فی المناقب الفاطمیۃ ص 90 پر لکھتے ہیں
“حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنھا بنت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوا (یعنی آپ فوت ہو گئیں ) تو ان کے جنازے کو چار شخصوں نے اٹھایا حضرت علی اور حضرت حسنین اور حضرت ابوذر رضی اللہ عنھم “