اہلسنت امام عبد الرحمن بن عبد السلام صفوری شافعی اپنی کتاب
“مختصر المحاسن المجتمعة فی فضائل الخلفاء الأربعة” میں
‘اولادِ فاطمہ زہرا اور علی بن ابی طالب’ کے باب میں لکھتے ہیں
¶….وأسقطت فاطمة سقطا سماه علی محسنا¶
“حضرت فاطمہ زہرا کے اسقاطِ حمل سے محسن سقط(شہید/aborted) ہوئے حضرت علی نے انکا نام محسن رکھا”
یہ جملہ درج ذیل خطی نسخوں میں موجود رہا
خطی نسخه جامعة الملک سعود
خطی نسخه مکتبة الظاهریة
خطی نسخه مکتبة المنوعات الکبری
لیکن جب اس کتاب کو «دار ابن کثیر» والوں نے محمد خیر مقداد اور محمود الأرناؤوط کی تحقیق و نظارت سے چھاپا محسن بن علی کی شہادت والی عبارت حذف کر دی گئی۔
اللّهمَّ العَن قَتلَة المحسن





